ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کی سڑک کے درمیان پودے نصب کرتے ہوئے عوام کا احتجاج

مرڈیشور کی سڑک کے درمیان پودے نصب کرتے ہوئے عوام کا احتجاج

Wed, 04 Sep 2019 20:10:33    S.O. News Service

بھٹکل:4؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)ہرسال بارش کے موسم میں مرڈیشور کا کاری نالہ بھر نے سڑک پوری ندی میں منتقل ہوجاتی ہے ۔ درستی کے لئے کئی مرتبہ عوامی نمائندوں اور افسران سے اپیل کئے جانےکے بعد بھی عوام کی مشکلات دور ہونےکا نام نہیں لے رہی ہیں۔ راستے کے گڑھے وغیرہ سواریوں کے لئے خطرہ بن گئے ہیں۔ عوام نے سڑک درستی نہ کئے جانےکے خلاف اپنی سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے سڑک کے درمیان پودوں کو نصب کرکے عوامی نمائندوں اور افسران کی ملامت کررہے ہیں۔


Share: